بواسیر (الْبَاسُورُ)

بواسیر (الْبَاسُورُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


مقعد کا درد اور اس کے اندرونی جانب پیدا ہونے والی سوجن۔

الشرح المختصر :


باسور: یہ ایک ایسا مرض ہے جو مقعد میں دبر کی سوراخ میں ہونے والی سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اور اس کے نتیجے میں مقعد کے اندرونی حصے میں رگوں میں ورم اور تناؤ آجاتا ہے، جس کی بنا پر وہاں سے خون بہنے لگتا ہے اور مریض کو درد محسوس ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


باسور: یہ ایک ایسا مرض ہے جو مقعد میں پیدا ہوتا ہے۔