حجَ بدل کے لیے دیے جانے والا مال (البَلَاغ)

حجَ بدل کے لیے دیے جانے والا مال (البَلَاغ)


الحديث أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ مال جو حجّ بدل کرنے والے کو حج کرنے کے لیے دیا جاتا ہے اتنا کہ جسے وہ اپنی آمد ورفت پرخرچ کرسکے۔

التعريف اللغوي المختصر :


البَلاغُ: پہنچنا، لفظِ ’بلاغ‘ کے معانی میں کافی ہوجانا، ختم ہونا، قریب ہونا وغیرہ بھی شامل ہیں۔