انگوٹھی پہننا (التَّخَتُّمُ)

انگوٹھی پہننا (التَّخَتُّمُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ہاتھ کی انگلی میں انگوٹھی پہننا۔

التعريف اللغوي المختصر :


’تخَتُّمٌ‘ کا معنی ہے انگوٹھی پہننا، کہا جاتا ہے: ”تَخَتَّمَ بِالخاتَمِ“ یعنی اس نے انگوٹھی پہنی۔ خاتَمُ: گول نگینے والی چیز ہے جسے انگلی میں پہنا جاتا ہے۔