البحث

عبارات مقترحة:

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

تقوی (پرہیزگاری)
(التَّقْوَى)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

انسان کا اللہ کے اوامر کو انجام دے کر اور اس کی منع کردہ اشیا سے پرہیز کرکے اپنے اور اللہ تعالی کے عذاب وناراضگی کے مابین کوئی بچاؤ یا حفاظت ذریعہ بنانا۔

الشرح المختصر

تقویٰ: اللہ تعالی کی اطاعت کرکے اس کے عذاب سے بچنا۔ بالفاظ دیگر : نفس کو اس چیز کے کرنے یا نہ کرنے سے محفوظ رکھنا جس پر وہ عذاب کا مستحق ہوتا ہے۔ یا یوں کہا جائے کہ: تقویٰ انسانی نفس کی ایک ایسی صفت (خاصیت) ہے جو انسان کو اللہ کے حکم کو بجا لانے اور اس کے منع کردہ امور سے رک جانے پر ابھارتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

تقوی: دو اشیاء کے درمیان رکاوٹ۔ جب کسی شے سے خوف ہو اور اس سے بچا جائے تو کہتے ہیں: ”اتَّقى الشَّيءَ“۔ اسی طرح کہا جاتا ہے: ”وقى الشَّيءَ، وقْياً، ووِقايَةً“ یعنی اس نے اس شے کی حفاظت کی اور اسے تکلیف سے بچالیا۔