البحث

عبارات مقترحة:

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

حرام، ممنوع
(الْحَرَامُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

جس کے ترک کرنے کا اللہ تعالی نے قطعی طور پر حکم دیا ہے۔

الشرح المختصر

’حرام‘ حکم تکلیفی کی پانچ اقسام میں سے ایک قسم ہے اوروہ یہ ہیں: حرام، مکروہ، واجب، مندوب اور مباح۔ ’حرام‘ سے مراد ایسا قول و فعل یا عقیدہ ہے جس سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے یا پھر ان میں سے کسی ایک نے قطعی طور پر منع کیا ہو اور اسے چھوڑنا واجب قرار دیا ہو۔ اگر ترک حرام فرماں برداری کے جذبے کے ساتھ ہو تو چھوڑنے والے کو ثواب ملت اہے، جبکہ اس کا مرتکب سزا کا مستحق ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

حرام کا لغوی معنی ہے ممنوع، اس کی ضد حلال، مباح اور جائز ہے، یہ تینوں ایک ہی معنی میں ہیں۔