الباطن
هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...
ریشم کے کیڑوں سے حاصل شدہ قدرتی ریشوں سے بنے ہوئے نرم و نازک اور باریک کپڑے۔
حریر: قدرتی پروٹینی ریشے جو بنائی کے قابل باریک دھاگوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔ انہیں ریشم کے کیڑے اپنی تھوک کے ذریعے خارج کرتے ہیں۔ ’حریر ‘ کو ریشم کے کیڑوں کے خول (cocoons) سے حاصل کیا جاتا ہے۔ بعدازاں اس کا اطلاق اس سے بنائے گئے نرم و نازک کپڑوں پر ہونے لگا۔ ’حریر ‘ کی امتیازی خصوصیات یہ ہیں کہ یہ مضبوط اور ہلکا ہوتا ہے اور بہت زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کرسکتا ہے۔ ’ریشم ‘(حریر)کی دو اقسام ہیں: 1- قدرتی ریشم: اس کی کئی انواع ہیں جن میں سے ایک ریشم کے کیڑوں سے حاصل شده ریشم ہوتا ہے۔ 2- مصنوعی ريشم: ان سے مراد وہ ريشمی کپڑے ہیں جو کیمیائی مرکب سے تیار شدہ ہوتے ہیں اور یہ صرف چھونے میں ریشم کے مشابہہ ہوتے ہیں۔
حریر: مصنوعی ریشم سے بنے کپڑے۔ لفظِ حریر دراصل خلوص اور نقص وعیب سے بری ہونے پر دلالت کرتا ہے۔