البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

رسغی ہڈی
(الرُّسْغُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

بازو اور ہتھیلی کے درمیان کا جوڑ۔

الشرح المختصر

رُسْغ: یہ ہتھیلی کے کنارے کی ہڈی ہے جو بازو کی دونوں ہڈیوں کے درمیان اور کلائی اور انگلیوں کے بیچ کی ہڈیوں (carpal bones) کے درمیان ربط پیدا کرتی ہے۔ انسانی جسم میں اس کی تعداد آٹھ ہے۔ اس کا بنیادی کام یہ ہے کہ اس کے ذریعے انسان ہر طرف اپنے ہاتھ کو حرکت دیتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

انسان کی ہتھیلی اور بازو کے درمیان کا جوڑ۔ قدم اور پنڈلی کے درمیان کے جوڑ پر بھی رسغ کا اطلاق ہوتا ہے۔