البحث

عبارات مقترحة:

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ
(مَبَارِكُ الإِبِلِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ جگہیں جہاں اونٹ ٹھہرنے اور بیٹھنے کا عادی ہو جائے، چاہے یہ قیام دائمی ہو یا پانی وغیرہ پینے کی غرض سے ہو۔

الشرح المختصر

مَبَارِكُ الإِبِلِ: وہ جگہیں جہاں عموماً اونٹ یا اونٹنیاں رات کو قیام کریں، چاہے یہ قیام دائمی ہو یا ایک مخصوص مدت کے لیے ہو، اس جگہ کو عربی میں ’حظیرہ‘ (باڑھ) بھی کہتے ہیں۔ ’مبارک الابل‘ کے معنیٰ میں وہ جگہیں بھی شامل ہیں جہاں اونٹ کو چارہ وغیرہ کھلانے کے لیے ٹھہرایا جاتا ہے، یا پانی وغیرہ پینے کے لیے جاتے ہیں یا وہ جگہیں جہاں اونٹ چلتے ہوئے ٹھہرتے ہیں۔