اجازت طلبی (الاسْتِئْذانُ)

اجازت طلبی (الاسْتِئْذانُ)


الفقه التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


کسی شخص کا گھر میں داخل ہونے کے لئے اہلِ خانہ سے اجازت لینا۔

التعريف اللغوي المختصر :


الاسْتِئْذانُ: لفظ استئذان ’اسْتَأذَن، يَسْتَأذِنُ‘ فعل سے مصدر ہے اور اس سے مراد اجازت چاہنا ہے، اور ’اذن‘ کہتے ہیں اباحت طلب کرنے کو۔