ذَمُّ الهوى والشَّهوات
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ميں نے اپنے بعد كوئی ایسا فتنہ نہیں چھوڑا، جو مردوں کے حق میں عورتوں سے زیادہ ضرر رساں ہو۔"  
عن أسامة بن زيد -رضي الله عنهما- مرفوعاً: «ما تركت بعدي فتنة هي أضر على الرجال من النساء».

شرح الحديث :


نبی ﷺ نے خبر دی کہ عورتیں فتنے کا ایک بہت بڑا سبب ہیں؛ کیوںکہ جب وہ باہر نکل کر مردوں کے ساتھ ملتی جلتی ہیں اور ان کے ساتھ تنہائي میں رہتی ہیں، تو (انھیں) فریفتہ کرلیتی ہیں اور حق سے دور ہٹا دیتی ہیں؛ یوں ان سے دین و دنیا دونوں کا نقصان ہوتا ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية