الزهد والورع
ابنِ مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ یہ دعا مانگا کرتے تھے ”اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى“، ”یا اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی بے نیازی کا سوال کرتا ہوں“۔  
عن عبد الله بن مسعود -رضي الله عنه- قال: كان رسول الله -صلى الله عليه وسلم- يقول: «اللهم ِإنِّي أَسأَلُك الهُدَى، والتُّقَى، والعَفَاف، والغِنَى».

شرح الحديث :


نبی ﷺ نے اپنے رب سے علم اور حق کی توفیق مانگی اور یہ کہ اپنے احکام کو پورا کرنے اور نواہی سے بچنے کی توفیق دے اور یہ کہ اللہ ہر قسم کے حرام سے بچائے جن کا تعلق ان تمام حرام کاموں سے ہے جسے اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا۔ اسی طرح آپ ﷺ نے مخلوق سے استغناء و بے نیازی کا سوال کیا کہ اللہ عزّ وجلّ کے سوا کسی کا محتاج نہ بنانا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية