البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

ابراہیم (نخعی) کہتے ہیں کہ ’’ وہ لوگ (بعض کبار تابعین) قرآن یا غیر قرآن ہر قسم کی تعویذات کو حرام قرار دیتے تھے‘‘۔

شرح الحديث :

ابراہیم نخعی بعض بڑے تابعین کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ وہ لوگ سد ذریعہ کے طور پرتمام طرح کی تعویذات سے منع کرتے تھے گرچہ اس میں صرف قرآن ہی لکھا ہوتا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية