البحث

عبارات مقترحة:

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: "میں نبی کے ساتھ تھا۔ آپ نے پیشاب کیا، وضو فرمایا اور اپنے موزوں پر مسح کیا"۔

شرح الحديث :

حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ کے ساتھ تھے۔ یہ مدینہ شریف کی بات ہے۔ نبی نے قضائے حاجت کا ارادہ کیا۔ چنانچہ آپ دیوار کے پیچھے لوگوں کے کوڑا ڈالنے کی جگہ پر تشریف لے گئے۔ آپ نے پیشاب کرنے کے بعد وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔ آپ نے پتھر استعمال کر کے یا استنجا کرنے کے بعد وضو کیا تھا، جیسا کہ آپ کی عادت مبارکہ تھی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية