البحث

عبارات مقترحة:

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرتے وقت دائیں ہاتھ سے اپنے عضوِ مخصوص کو نہ پکڑے، اور نہ قضائے حاجت کے بعد اپنے دائیں ہاتھ سے استنجاء کرے اور نہ (پانی پیتے وقت) برتن میں سانس لے۔‘‘

شرح الحديث :

نبی حکم دے رہے ہیں کہ کوئی مسلمان اپنے عضوِ مخصوص کو پیشاب کرتے ہوئے اپنے دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ ہی نجاست کو آگے اور پیچھے کی شرم گاہ سے اپنے دائیں ہاتھ سے دور کرے۔ اسی طرح آپ اس برتن میں سانس لینے سے منع فرما رہے ہیں جس سے انسان پانی پی رہا ہو کیونکہ اس میں بہت سے نقصانات ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية