البحث

عبارات مقترحة:

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

ابوہُریرہ - رضی اللہ عنہ- سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ”اذان وہی دے جو باوضو ہو“۔

شرح الحديث :

یہ حدیث بیان کرتی ہے کہ مؤذن کے لیے طہارت شرط ہے۔ تاہم یہ حدیث ضعیف ہے، مؤذن کے لیے باوضو ہونا شرط نہیں، تاہم اس میں شک نہیں کہ بہتر و کامل یہ ہے کہ مؤذن باوضو ہو، اس لیے کہ اذان اللہ کا ذکر ہے۔ اللہ کے نبی نے فرمایا میں یہ ناپسند کرتا ہوں کہ اللہ کا ذکر ناپاکی کی حالت میں کیا جائے۔(ابوداؤد اور احمد نے اس کی روایت کی ہے۔)


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية