فضائل آل البيت رضي الله عنهم
حضرت مسور بن مخرمہ - رضی اللہ عنہ - فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’فاطمہ(رضی اللہ عنہا) میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔‘‘  
عن المسور بن مخرمة -رضي الله عنهما- مرفوعًا: «فاطمة بَضْعة مني، فمَن أغضبها أغضبني».

شرح الحديث :


نبی کریم ﷺ یہ خبر دے رہے ہیں کہ ان کی بیٹی فاطمہ - رضی اللہ عنہا - ان کا حصہ ہے لہذا جس نے انھیں ناراض کیا گویا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ کو ناراض کیا۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية