حقوق آل البيت
حضرت ابو ہریرہ - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس نے حسن و حسین(رضی اللہ عنہما) سے محبت کی اُس نےمجھ سے محبت کی اور جس نے ان کو ناراض کیا گویا اس نے مجھے ناراض کیا‘‘۔  
عن أبي هريرة -رضي الله عنه- قال: قال النبي -صلى الله عليه وسلم-: «مَن أحبَّ الحسن والحُسين فقد أحبَّني، ومَن أبغضهما فقد أبغضني».

شرح الحديث :


نبیﷺ کے نواسے حضرت حسن اور حضرت حسین - رضی اللہ عنہما- سے جو محبت رکھتا ہے گویا کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتا ہے۔ اور جو ان کو ناپسند کرتا ہے گویا وہ نبی ﷺ سے نفرت کرتا ہے۔ یہ بات ان کے مقام و مرتبہ کی دلیل ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية