البحث

عبارات مقترحة:

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ کے دور میں ایک نو عمر لڑکا تھا اور میں آپ سے (احادیث سن کر) یاد کر. لیا کرتا تھا۔ (ان احادیث کو) بیان کرنے میں میرے لیے سوائے اس کے کوئی شے مانع نہیں ہوتی تھی کہ یہاں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں، جو عمر میں مجھ سے بڑے ہیں۔

شرح الحديث :

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بتا رہے ہیں کہ نبی کے زمانے میں وہ کم سن تھے اور وہ آپ کے بعض فرمودات کو ذہن نشین کر لیا کرتے تھے، جنھیں بیان کرنے سے انھیں بس یہ بات روکتی تھی کہ یہاں ان سے بڑی عمر کے لوگ موجود ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية