البحث

عبارات مقترحة:

الصمد

كلمة (الصمد) في اللغة صفة من الفعل (صَمَدَ يصمُدُ) والمصدر منها:...

الولي

كلمة (الولي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (وَلِيَ)،...

المجيد

كلمة (المجيد) في اللغة صيغة مبالغة من المجد، ومعناه لغةً: كرم...

سائب بن یزید - رضی اللہ عنہ- کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم غزوۂ تبوک سے آئے تو لوگوں نے آپ کا استقبال کیا، تو میں بھی بچوں کے ساتھ آپ سے جا کر ثنیۃ الوداع پر ملا۔ بخاری کی روایت میں اس طرح کے الفاظ ہیں ’’ذَهَبْنا نَتَلَقَّى رسول الله مع الصِّبْيَان إلى ثَنيَّةِ الوَدَاع‘‘.(ہم سب بچے ثنیۃ الوداع تک آپ کا استقبال کرنے گئے تھے۔)

شرح الحديث :

حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ سائب بن یزید - رضی اللہ عنہ- سے روایت ہے کہ جب آپ غزوہ تبوک سے واپس تشریف لائے تو جو معذورین وغیرہ میں سے جو لوگ غزوے سے پیچھے رہ گیے تھے وہ آپ سے ملاقات کے لیے ثنية الوداع کی طرف نکلے، یہ آپ کی واپسی پر آپ کے استقبال کے لیے نکلے۔ سائب بن یزید - رضی اللہ عنہ- بھی مدینہ کے بچوں کے ساتھ آپ سے ملنے نکلے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية