البحث

عبارات مقترحة:

الخالق

كلمة (خالق) في اللغة هي اسمُ فاعلٍ من (الخَلْقِ)، وهو يَرجِع إلى...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ’’نبی ہر رمضان میں دس دن اعتکاف بیٹھا کرتے تھے۔ جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال آپ بیس دن اعتکاف میں بیٹھے‘‘۔

شرح الحديث :

نبی ہر رمضان میں دس دن کے لیے مسجد میں اللہ کی عبادت کے لیے گوشہ نشین ہوا کرتے تھے۔ پہلے آپ شبِ قدر کو پانے کی امید میں درمیانی عشرے میں اعتکاف پر بیٹھا کرتے تھے۔ پھر جب آپ کو علم ہوا کہ شب قدر رمضان کے آخری عشرے میں ہے تو آپ اس میں معتکف ہوا کرتے تھے۔ اور جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال آپ نے اللہ کی اطاعت و خوشنودی میں اضافے کی غرض سے بیس دن کا اعتکاف کیا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية