آداب الأكل والشرب
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے: ’’جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور جب پئے تو اپنے دائیں ہاتھ سے پئے۔ کيونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔‘‘  
عن عبد الله بن عمر -رضي الله عنهما- مرفوعاً: «إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه، وإذا شرب فليشرب بيمينه، فإن الشيطان يأكل بشماله، ويشرب بشماله».

شرح الحديث :


اس حدیث میں دائیں ہاتھ سے کھانے اور دائیں ہاتھ سے پینے کا حکم ہے اور اس بات کا بیان ہے کہ بائیں ہاتھ سے کھانا پینا شیطان کا طرزِ عمل ہے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية