آداب الأكل والشرب
ابو ہریرہ اور عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مرفوعاً روایت ہے کہ ’’ رسول اللہ ﷺ نے مشکیزے اور گھڑے کو منہ لگا کر اُن سے پانی پینے سے منع فرمایا‘‘۔  
عن أبي هريرة وعبد الله بن عباس -رضي الله عنهم- قالا: نَهَى رسولُ اللهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقاءِ أو القِرْبَةِ.

شرح الحديث :


نبی ﷺ نے مشکیزے کے دہانے سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع فرمایا اس اندیشے کے تحت کہ اس میں کوئی ایسی موذی شے ہو جو پینے والے کو نظر نہ آئے اور وہ اس کے پیٹ میں چلی جائے۔  

ترجمة نص هذا الحديث متوفرة باللغات التالية