البحث

عبارات مقترحة:

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ’’اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسنديده وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو‘‘۔

شرح الحديث :

اللہ تبارک و تعالیٰ کو وہ شخص ناپسند ہے جو سخت جھگڑالو ہو اور ہمیشہ لڑتا ہی رہے اور حق کو قبول نہ کرے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية