البحث

عبارات مقترحة:

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

کھارا اور کڑوا پانی (أُجاجٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بہت زیادہ نمکین اور کڑوا پانی جسے پینے یا کھیتی وغیرہ میں استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

التعريف اللغوي المختصر :


أُجاجُ: بہت زیادہ نمکین اور کڑوا جیسے سمندر کا پانی۔ اور ’ماءٌ أُجاجٌ‘ کا معنی ہے نمکین پانی، اور ایک قول کے مطابق کڑوا پانی۔ بعض اہلِ لغت کا کہنا ہے کہ اس کا معنی ہے:بہت زیادہ کڑوا۔