البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

حیض کے خون کی حرارت کا زیادہ ہونا (اِحْتِدامٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حیض کے خون کی حرارت کا زیادہ ہونا۔

الشرح المختصر :


فقہاء کہتے ہیں کہ حیض کے خون کے کچھ ایسے اوصاف ہوتے ہیں جن سے اس کی پہچان ہوتی ہے، ان اوصاف میں ہے کہ حیض کا خون گرم (مُحْتَدِم) ہوتا ہے۔ اور ’مُحْتَدِم‘ اُس خون کو کہتے ہیں جو شدتِ حرارت کی وجہ سے چمڑے کو تکلیف دیتا ہے اور اس میں جلن پیدا کرتا ہے۔ ایک قول کے مطابق یہ خون سیاہی مائل ہوتا ہے اور استحاضہ کے خون کے برخلاف کہ یہ پتلا اور زردی وسنہری رنگت کی طرف مائل ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


احتدام: تپش کا شدید ہونا اور آگ کا بھڑکنا۔ جب ہنڈیا خوب جوش مارنے لگے تو کہا جاتا ہے: ”احْتَدَمَتِ القِدْرُ“۔ ہر وہ شے جس میں تپش ہو اسے ’مُحْتَدِمٌ‘ کہا جاتا ہے۔ چنانچہ اس کا استعمال خون کے لیے بھی ہوتا ہے (جب وہ گرم ہو)۔