البحث

عبارات مقترحة:

القابض

كلمة (القابض) في اللغة اسم فاعل من القَبْض، وهو أخذ الشيء، وهو ضد...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

دائمی (ابدی) (سرمد)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


اہلِ جنت کا جنت کی نعمتوں میں اور جہنمیوں میں سے کفار و منافقین کا دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


سَرْمَدْ: ہمیشہ رہنے والا اور ہر وہ شے جو ختم ہونے والی نہ ہو۔ ایک قول کی رو سے اس سے مراد ہمیشہ رہنے والی اور طویل راتیں ہیں۔ یہ دراصل 'سرد' سے مشتق ہے جس کا معنی ہے پے درپے ہونا اور ایک دوسرے کے پیچھے آنا۔