البحث

عبارات مقترحة:

المتكبر

كلمة (المتكبر) في اللغة اسم فاعل من الفعل (تكبَّرَ يتكبَّرُ) وهو...

العزيز

كلمة (عزيز) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وهو من العزّة،...

صفاتِ سمعیہ عقلیہ (سمعی عقلی صفات) (صِفاتُ سَمْعِيَّةٌ عَقْلِيَّةٌ)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


اللہ تعالی کی وہ صفات جن کے اثبات میں دلیلِ عقلی کے ساتھ دلیل شرعی بھی شریک ہوتی ہے۔

الشرح المختصر :


صفاتِ سمعیہ عقلیہ: ان سے مراد اللہ سبحانہ و تعالی کی وہ صفات ہیں جن کا اثبات کتاب و سنت سے ماخوذ دلیل سمعی، دلیل عقلی اور فطرتِ سلیمہ کے اشتراک سے ہوتا ہے۔ مثلاً حیات، علم اور علو۔ اللہ تعالی کی اکثر صفات یہی ہیں، خاص طور پر صفات ثبوتی۔ اگرچہ اصولی طور پر ان کا اثبات کتاب و سنت سے ماخوذ دلیل شرعی ہی سے ہوتا ہے۔