ماہ محرم زمین وآسمان کی تخلیق سےصدیوں برس پہلے ہی رب کے یہاں محترم قراردیا گیا تھا اسکی حرمت کسی حادثہ یا شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ رب کی طرف سے حرمت قراردینے کیوجہ سے ہے.زیرنظرکیسٹ میں محرم الحرام کی اہمیت وعظمت اورصحابہ کرام کے فضائل کوکتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.