انسا ن جس قسم کی غذا کھاتا ہے اسی طرح کے حالات وجذبات واحسات وافعال واعمال اس سے صادر ہوتے ہیں اسلئے شریعت میں رزق حلال کی بڑی اہمیت وفضیلت آئی ہے اور رزق حرام کے تمام راستوں پر قدغن لگادی گئی ہے. ویڈیو مذکور میں شیخ جلال الدین قاسمی نے اسی سے متعلق نہایت ہی اچھی گفتگو کی ہے بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.