البحث

عبارات مقترحة:

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

میں اہلحدیث کیوں ہوا؟

الأردية - اردو

المؤلف سيد عتيق الرحمن كاشميري ، شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم دروس ومحاضرات
النوع مرئي
اللغة الأردية - اردو
المفردات العقيدة
زیر نظر ویڈیو میں ایک ایسے دیوبندی شخص کی حقیقی داستان ہے جو کئی سالوں تک حق کی تلاش میں سرگرداں رہا اور آخر میں رب العالمین نے اسے اہل حدیث جیسےٍ سچے مسلک کی طرف رہنمائی فرمائی .یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور محدث انورشاہ کشمیری کے پوتے ہیں جواس خاندان کے سب سے پہلے شخص ہیں جنہوں نے فرقہ دیوبندیت سے توبہ کرکے اہل حدیث جیسا سچا مسلک کو اختیار کیا اور پھر اللہ کے فضل وکرم سے ان کی نیک کوششوں کے ذریعے شاہ خاندان کے کئی افراد اہل حدیث ہوگئے.

المرفقات

2

میں اہلحدیث کیوں ہوا؟
میں اہلحدیث کیوں ہوا؟