البحث

عبارات مقترحة:

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

شرح حديث حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے...

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے بواسیر کا مرض تھا۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے نماز کے بارے میں پوچھا کہ کیسے پڑھوں؟ تو آپﷺ نے فرمایا: کھڑے ہو کر پڑھو اگر کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تو بیٹھ کر پڑھ لو اور اگر بیٹھ کر بھی پڑھنے کی طاقت نہیں تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لو۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں اس شخص کی نماز کی کیفیت بیان کی جا رہی ہے جس کو بواسیر کا مرض ہو یا کوئی اور تکلیف یا عذر لاحق ہو جس وجہ سے وہ کھڑا نہ ہو سکتا ہو۔ رسول اللہ ﷺ نے یہ بتایا ہے کہ اصل قیام ہے اور اگر کسی میں کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تو وہ بیٹھ کر نماز پڑھ لے اور اگر کسی میں بیٹھ کر بھی نماز پڑھنے کی استطاعت نہیں تو وہ پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ سکتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية