البحث

عبارات مقترحة:

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

شرح حديث حضرت مسور بن مخرمہ - رضی اللہ عنہ - فرماتے ہیں کہ رسول...

حضرت مسور بن مخرمہ - رضی اللہ عنہ - فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’فاطمہ(رضی اللہ عنہا) میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔‘‘

شرح الحديث :

نبی کریم ﷺ یہ خبر دے رہے ہیں کہ ان کی بیٹی فاطمہ - رضی اللہ عنہا - ان کا حصہ ہے لہذا جس نے انھیں ناراض کیا گویا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ کو ناراض کیا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية