البحث

عبارات مقترحة:

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

السيد

كلمة (السيد) في اللغة صيغة مبالغة من السيادة أو السُّؤْدَد،...

براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی وفات ہوئی، تو اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: "ان کے لیے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے"۔

شرح الحديث :

ماریہ قبطیہ سے اللہ کے رسول ﷺ کے بیٹے ابراہیم علیہ السلام کی وفات اٹھارہ مہینے کی عمر میں ہوئی، تو اللہ کے نبی ﷺ نے خبر دی کہ اللہ تعالیٰ نے جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی کو تیار کر رکھا ہے، جو ان کی ایام ِرضاعت کو پورا کرے گی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية