البحث

عبارات مقترحة:

المقتدر

كلمة (المقتدر) في اللغة اسم فاعل من الفعل اقْتَدَر ومضارعه...

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

شرح حديث (چور کا) ہاتھ دس درہم پر ہی کاٹا جاسکتا ہے اور مہر کی...

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ " (چور کا) ہاتھ دس درہم پر ہی کاٹا جاسکتا ہے اور مہر کی مقدار، دس درہم سے کم نہیں ہوگی"۔

شرح الحديث :

علی رضی اللہ عنہ اس مسئلہ سے آگہی دے رہے ہیں کہ چوری میں ہاتھ کاٹنے کی مقدار، دس درہم اور اس سے زائد ہے اور یقیناً مہر کی مقدار بھی دس درہم سے کم نہیں ہونی چاہئے، (تاہم) اقل ترین مہر کی مقدار کا تعین کرنے کی صورت میں ان مرفوع احادیث سے تعارض و ٹکراؤ ہوتا ہے جو کسی بھی چیز کو مہر مقرر کرنے کی صحت پر دلالت کرتی ہیں اور یہ کہ ہر قیمت رکھنے والی چیز مہر ہوسکتی ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية