البحث

عبارات مقترحة:

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

الرب

كلمة (الرب) في اللغة تعود إلى معنى التربية وهي الإنشاء...

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

عرفجہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتےہوئے سنا کہ ’’ جب تمہارا نظام (حکومت) کسی شخص کے ذمہ ہو پھر کوئی تمہارے اتحاد کی لاٹھی کو توڑنے یا تمہاری جماعت کو منتشر کرنے کے ارادے سے آئے تو اس کو قتل کر دو‘‘۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کا کسی حاکم کو اجتماعی طور پر تسلیم کرنے کے بعد کوئی باغی گروہ ان کے مابین تفریق پیدا کرنے کی کوشش کرے تو اس کے ساتھ قتال کیا جائے گا۔اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مسلمان جب کسی ایک خلیفہ پر مجتمع ہو جائیں پھر ان میں سے کوئی ایک مسلمانوں کے ذریعہ متفقہ طور پر منتخب خلیفہ کو معزول کرنے کی کوشش کرے تو اس پر حد لاگو کرنا واجب ہو گی، چاہے اس کو قتل ہی کیوں نہ کرنا پڑے تاکہ اس کے شر کو روکا اور مسلمانوں کے خون کا تحفظ کیا جا سکے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية