البحث

عبارات مقترحة:

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں آپ خبر دینے کے انداز میں منع فرما رہے ہیں کہ جس نے اللہ کے سوا مخلوق میں سے کسی کی قسم کھائی، تو اس نے اس چیز کو اللہ کا شریک بنایا اور اللہ کے ساتھ کفر کیا، اس لیے کہ کسی چیز کی قسم کھانا اس کی تعظیم کا تقاضہ کرتا ہے۔ حالاں کہ حقیقت میں عظمت صرف ایک اللہ کی ہے، لہٰذا صرف اس کی ذات یا صفات میں سے کسی صفت کی قسم کھائی جائے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية