المحسن
كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...
انس - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: "اے اللہ حقیقی زندگی تو صرف آخرت کی زندگی ہے۔"
سرور، اطمینان اور ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے، جب کہ دنیا کتنی ہی عیش وعشرت والی زندگی کیوں نہ ہو آخرکار اس کا انجام فنا ہو جانا ہے۔