البحث

عبارات مقترحة:

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ کو آپ کی وفات سے تین دن قبل یہ فرماتے ہوئے سنا: "تم میں سے کسی شخص كو موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ وہ اللہ عز وجل كے ساتھ اچھا گمان رکھتا ہو۔"

شرح الحديث :

مسلمان كو چاہیے کہ خوف اور امید کے درمیان زندگی گذارے، اللہ کے غيظ وغضب اوراس کی ناراضگی کا خوف، اور اس كى مغفرت اور رحمت كى اميد ہو۔ مگر مرتے وقت وه اميد کے پہلو کوغالب رکھے، اس کا اللہ پر حسنِ ظن بڑھ جائے، اوروه اس کی رحمت اور بخشش کی امید رکھے، تاكہ یہ اس گھڑی میں اللہ کی رحمت سے مایوسی كا شكار ہونے سے مانع ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية