البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے کہ اللہ عز و جل رسول اللہ کی وفات سے پہلے آپ پر پہ در پہ وحی نازل کرتا رہا یہاں تک کہ آپ کی وفات اس وقت ہوئی جب کثرت کے ساتھ وحی نازل ہو رہی تھی‘‘۔

شرح الحديث :

اللہ عز و جل نے رسول اللہ پر آپ کی وفات سے پہلے کثرت کے ساتھ وحی نازل کی تاکہ شریعت مکمل ہوجائے یہاں تک کہ جب کثرت کے ساتھ وحی کا نزول ہو رہا تھا تو اس وقت آپ کی وفات ہوئی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية