البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم سے سنا، آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے مگر ایک دن پہلے یا اس کے ایک (دن) بعد روزہ رکھتا ہو۔

شرح الحديث :

نبی کریم نے صرف جمعہ کے دن کا روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے اِلاّ یہ کہ اس سے پہلے یا بعد میں اور روزہ ملایا جائے یا اُس کے معمول کے ضمن میں آ جائے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية