البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’شب قدر کو (رمضان کے) آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘

شرح الحديث :

ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کر رہی ہیں کہ نبی نے شب قدر کو تلاش کرنے اور اس میں نیک اعمال اور قیام اللیل کرنے کی تلقین فرمائی۔ چنانچہ شب قدر کو اسی طرح سے تلاش کیا جائے گا، اور یہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية