البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگلے پیغمبروں کا کلام جو لوگوں کو ملا اس میں یہ بھی ہے کہ جب شرم ہی نہ رہی تو پھر جو جی چاہے وہ کرے‘‘۔

شرح الحديث :

گزشتہ انبیاء کرام سے حیا کی وصیت کرنا منقول ہے۔ حیا انسان کے اندر ایک ایسی صفت ہوتی ہے جو انسان کو اچھے کاموں کے کرنے اور بُرے و عیب دار کاموں سے روکتی ہے۔ یہ ایمان کی خصلتوں میں سے ہے۔ اگر کسی انسان کو عیب دار کام کرنے سے حیا جو کہ ایمان کا ایک حصہ ہے مانع نہ ہو تو پھر اور کیا چیز مانع ہو سکتی ہے؟


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية