البحث

عبارات مقترحة:

العفو

كلمة (عفو) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعول) وتعني الاتصاف بصفة...

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ’’جو شخص صبح کے وقت یا شام کے وقت مسجد جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ضیافت تیار کرتا ہے جب بھی وہ صبح یا شام کے وقت (مسجد) جاتاہے‘‘۔

شرح الحديث :

جو دن کی ابتدا میں یا پھر سورج ڈھل جانے کے بعد مسجد میں جاتا ہے چاہے یہ جانا نماز کے لیے ہو یا حصول علم کے لیے ہو یا پھر نیکی کے کسی اور کام کے لیے تو اللہ تعالیٰ اس کے اس عمل کے بدلے میں جب بھی وہ مسجد میں جاتا ہے اس کے لیے جنت میں ضیافت تیار کرتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية