البحث

عبارات مقترحة:

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "روز قیامت لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود پڑھنے والا ہو گا"۔

شرح الحديث :

اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ قیامت کے دن نبی کے سب سے زیادہ قریب اور آپ کی شفاعت کے سب سے زیادہ حق دار وہ لوگ ہوں گے جو آپ پر کثرت سے درود پڑھتے ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية