البحث

عبارات مقترحة:

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "ميں نے اپنے بعد كوئی ایسا فتنہ نہیں چھوڑا، جو مردوں کے حق میں عورتوں سے زیادہ ضرر رساں ہو۔"

شرح الحديث :

نبی نے خبر دی کہ عورتیں فتنے کا ایک بہت بڑا سبب ہیں؛ کیوںکہ جب وہ باہر نکل کر مردوں کے ساتھ ملتی جلتی ہیں اور ان کے ساتھ تنہائي میں رہتی ہیں، تو (انھیں) فریفتہ کرلیتی ہیں اور حق سے دور ہٹا دیتی ہیں؛ یوں ان سے دین و دنیا دونوں کا نقصان ہوتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية