البحث

عبارات مقترحة:

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

القهار

كلمة (القهّار) في اللغة صيغة مبالغة من القهر، ومعناه الإجبار،...

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا: "جو شخص کوئی غلہ خریدے، اسے چاہیے کہ اس کو پورا پورا لے لینے سے پہلے نہ بیچے"۔ ایک اور روایت میں "حتى يستوفيه" کے بجائے "حتى يقبضه" (اس پر قبضہ کر لینے) کے الفاظ ہیں۔

شرح الحديث :

چوں کہ غلے پر قبضہ عقد کو مکمل اور ملکیت کو پورا کرنے والے امور میں سے ہے، اس لیے شارع حکیم علیہ الصلاۃ والسلام نے خریدار کو تب تک اسے (آگے) بیچنے سے منع فرمایا، جب تک کہ وہ اسے اپنے قبضے اور تحویل میں نہ لے لے اور اسے اس پر مکمل دسترس اور تصرف نہ حاصل ہو جائے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية