البحث

عبارات مقترحة:

الجبار

الجَبْرُ في اللغة عكسُ الكسرِ، وهو التسويةُ، والإجبار القهر،...

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ نے فرمایا کہ "اللہ کے چہرے کے واسطے سے صرف اور صرف جنت کا سوال کرنا چاہیے"۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں رسول اللہ نے اللہ کے چہرے کے واسطے سے دنیا کے ہیچ اور بے قیمت سازو سامان کو مانگنے سے منع فرمایا کیونکہ دنیا حقیر اور فانی ہے اور اللہ کا چہرہ عظیم اور باقی رہنے والا ہے۔ پھر رسول اللہ نے اس بات کو مباح قرار دیا کہ اللہ کے چہرے کے واسطے سے جنت اور اس تک لے جانے والی وسائل کا سوال کیا جائے کیونکہ جنت عظیم ہے اور اللہ کے چہرے کے واسطے سے عظیم شے مانگنے میں اللہ کی تعظیم اور اکرام ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية