البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہ نبی ایک اعرابی کی عیادت کرنے کے لیے گئے، اور نبی جب کسی کی عیادت کے لیے جاتے، تو آپ کہتے ”لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ“ یعنی فکر کی کوئی بات نہی، اِنْ شاء اللہ (یہ مرض) گناہوں سے پاک کرنے والا ہو گا۔

شرح الحديث :

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ایک اعرابی کے بیمار ہونے پر اس کی عیادت کرنے کے لیے گئے اور نبی جب کسی مریض کی عیادت کے لیے جاتے، تو کہتے ”لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ“ یعنی کوئی سختی اور تکلیف کی بات نہیں اور تمہارا یہ مرض تمہارے گناہوں، عیبوں کو إن شاء اللہ پاک کرنے والا ہو گا، نیز آخرت میں بلندیٔ درجات کا سبب بھی بنے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية