البحث

عبارات مقترحة:

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

شرح حديث عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ: اللہ کے رسول...

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ: اللہ کے رسول ﷺ سوموار اور جمعرات کا روزہ خاص اہتمام سے رکھتے تھے۔

شرح الحديث :

ام المؤمنين عائشہ رضی اللہ عنہا اللہ کے رسول صلی اللہ عليه وسلم کے بارے میں خبر دے رہی ہیں کہ سوموار اور جمعرات کے روزے کا آپ ﷺ بطور خاص اہتمام فرماتے تھے۔ کيوںکہ ان دنوں ميں اعمال اللہ کے ہاں پيش کیے جاتے ہيں، لہٰذا آپ صلی اللہ عليہ وسلم کو يہ پسند تھا کہ آپ کے اعمال اللہ کے ہاں اس حالت میں پيش ہوں کہ آپ روزے سے ہوں، نیز اللہ تعالیٰ ان دنوں ميں ہر مسلمان کو معاف کرديتا ہے سواے ان دو آدمیوں کے جو آپس میں بغض وکينہ رکھنے والے ہوں، جیساکہ دوسری احادیث میں اس کا ذکر آیا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية