البحث

عبارات مقترحة:

الكبير

كلمة (كبير) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، وهي من الكِبَر الذي...

المصور

كلمة (المصور) في اللغة اسم فاعل من الفعل صوَّر ومضارعه يُصَوِّر،...

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

ابو بشیر انصاری رضی اللہ عنہ مرفوعا روایت کرتے ہوۓ کہتے ہیں کہ وہ کسی سفر میں آپ کے ساتھ تھے۔ آپ نے یہ اعلان کرنے کے لیے ایک قاصد بھیجا کہ کسی اونٹ کی گردن میں تانت کا ہار(گنڈا) (یا فرمایا کہ: ہار) کاٹے بنا نہ رہ جائے۔

شرح الحديث :

نبی نے اپنے کسی سفر میں ایک شخص کو بھیجا کہ وہ لوگوں میں منادی کرا دے کہ اونٹوں کی گردنوں میں موجود قلادوں کو ہٹا دیا جائے، جنھیں نظر بد اور آفات سے تحفظ کے لیے باندھا جاتا تھا؛ کیوں کہ یہ شرک ہے، جس کا ازالہ کرنا واجب ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية